وزیر صحت عامر محمود کیانی کا جی سیون تھری میں ڈسپنری کا اچانک دورہ
،ْ ڈاکٹر کی غیر حاضری پر سخت برہمی کا اظہار ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک کو غیر حاضر ڈاکٹر کے خلاف فوری محکمانہ کارروائی کرنے کا حکم دیدیا ہسپتالوں میں سٹاف کی حاضری کو یقینی بنایا جائے اس سلسلے میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ،ْ وزیر صحت کی ہدایت
منگل 18 دسمبر 2018 18:23
(جاری ہے)
وزیر صحت نے کہا نرسنگ کے شعبے کو مربوط بنانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں نرسنگ کا شعبہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی کا حیثیت رکھتا ہے۔
وفاقی وزیر صحت نے اسلام آباد میں واقع G-7/2 ڈسپنسری کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ وزیر صحت نے انتظامیہ سے ڈسپنسری بارے درپیش چیلنجز اور مسائل کے بارے میں دریافت کیا اور ان کے حل کی یقین دہانی کروائی۔ وزیر صحت نے کہا صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیر صحت نے کہا ان ڈسپنسریز کو اپ گریڈ کریں گے اور مکمل فعال بنایا جائے گا تاکہ عوام کے لیے صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔ قبل ازیں وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے پمز ہسپتال میں سماء ٹی وی کے کیمرہ مین سید واجد علی کی عیادت کی۔ گذشتہ روز نواز شریف کے گن مین نے سماء کے رپورٹر پر تشدد کر کے سید واجد علی کو زخمی کر دیا تھا وزیر صحت نے انتظامیہ کو ہدایت کی انہیں علاج معالجے کی بہترین سہولت فراہم کی جائے۔ انہوں نے کہا حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے اور ہم اس تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سےچائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین کی ملاقات
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
راولپنڈی،گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،خاتون کو ہراساں کرنے اور دھمکیا ں دینے والا ملزم گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن )قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے ،الیکشن کمیشن نے پارٹی پوزیشن جاری کردی
وزیرِاعلی خیبرپختون خوا نے بعض صوبائی ارکان کی شکایت بانی پی ٹی آئی سے کر دی
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
ہائی کورٹ ،چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب کیخلاف درخواست دوسری استدعا کے ساتھ یکجا
تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے،عرفان صدیقی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم