سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر سیّد شبلی فراز کا اراکین سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

بدھ 23 جنوری 2019 23:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر سیّد شبلی فراز نے اراکین سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

(جاری ہے)

عشائیہ میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق اور اراکین سینیٹ کے علاوہ سینیٹ سیکرٹریٹ کے سینئر افسران نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں