تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں اورقائدین کے خلاف مقدمہ67درج کرلیا
سینیٹرمصطفی نواز کھوکھر،راجہ شکیل عباسی سمیت70جیالوں کو نامز د کیا گیا ہے
جمعرات 21 مارچ 2019 23:41
(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ کی اجازت کے مصطفی نواز کھوکھرکی گرفتاری کا امکان ہے۔ایف آئی آر کے متن میں ذکرکیاگیاہے کہ پیپلزپارٹی کے کارکن جلوس کی شکل میں نادراچوک آئے۔
کارکن حکومت،نیب کیخلاف توہین آمیزنعرے لگارہے تھے۔علاقہ مجسٹریٹ نے دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کررکھاہے۔ہجوم کو اس حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے منتشرہونے کا کہاگیالیکن پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا۔کارکن رکاوٹیں توڑ کر نیب آفس کے بیرونی گیٹ تک پہنچ گئے۔ایف آئی آر میں ذکرکیاگیاہے کہ جیالوں کے حملہ میں 9پولیس اہلکار اورصحافی زخمی ہوئے۔حملہ کرنے والے پیپلزپارٹی کے بیس کارکنوں کو گرفتارکیاگیاجبکہ مصطفی نوازکھوکھراورراجہ شکیل سمیت پچاس افراد فرارہوگئی.۔پو لیس نے کا روائی کر تے ہو ئے مقد مہ نمبر 67زیر دفعا ت 147/149/353/186/188درج کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
اڈیالہ جیل،قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
3 دن سے فلور مانگ رہا ہوں ،فلور نہیں دیا گیا ہے ، میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال کا شکوہ
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
ہندوستان میں انتخابات کے حوالے سے آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام سیشن کا انعقاد
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ