جنسی زیادتی کی خاطر لڑکی کو اغواء کر نے والے نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ شہزاد ٹائون پولیس میں مقدمہ درج

جمعہ 26 اپریل 2019 00:02

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) جنسی زیادتی کی خاطر لڑکی کو اغواء کر نے والے نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ شہزاد ٹائون پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ شہزاد تائون پولیس کو رمضان نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان نے مدعی کی بیٹی ?ا ر? کو جنسی زیادتی کی خاطر اغواء کر لیا ہے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں