اسمبلی اجلاس، لیگی اقلیتی رکن اسمبلی گیسومل کھیل داس ہر احتجاج میںپیش پیش

Yانوکھا احتجاج،بجٹ اجلاس میں وسٹل بجاتے رہے

پیر 17 جون 2019 23:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) مسلم لیگ ن کے تعلق رکھنے والے اقلیتی رکن اسمبلی گیسومل کھیلداس جو پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ہر ا حتجاج میںپیش پیش ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کے روز بجٹ اجلاس میں ٹریفک پولیس والی و سٹل لے کر آتے تھے اور احتجاج کے دوران بجاتے رہے پہلے وہ آنکھ بچاکر وسٹل بجاتے رہے لیکن بعد میں سپیکر ڈائس کے سامنے انہوں نے و سٹل نکال لی اور جی بھر کر سیٹیاں بجائیں، یہ اپنی نوعیت کا پہلا اور انوکھا احتجاج تھا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں