پٹرولیم ڈویژن نے ایگزون موبل کمپنی سے ایل این جی معاہدے پر وضاحت جاری کر دی

جمعہ 20 ستمبر 2019 23:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2019ء) پٹرولیم ڈویژن نے ایگزون موبل کمپنی سے ایل این جی معاہدے پر وضاحت جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ڈویژن نے گزشتہ روز اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے امریکی کمپنی سے معاہدے کے تحت 1600 ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی خریدی۔ ایل این ٹرمینل کو گیس سپلائی کا صوابدیدی اختیار ہے۔ اس نے مزید کہا ہے کہ پرائیویٹ پارٹی کو گیس فراہمی کا آپشن معاہدے کا حصہ ہے۔ تھرڈ پارٹی سپلائی کا معاہدہ گزشتہ حکومت نے کیا تھا نیب کارروائیوں کی وجہ سے مقدار میں اضافے کا معاہدہ نہیں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں