ٹریفک ہیڈ کوارٹرز میں سالانہ میلاد مصطفی ؐ کا اہتمام

جمعرات 14 نومبر 2019 21:31

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) سینئر سپرنٹنڈنٹ ٹریفک پولیس فرخ رشید کی ہدایت پر ٹریفک ہیڈ کوارٹرز میں سالانہ میلاد مصطفی ؐ کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران نے محفل میں شرکت کی اور حسن نعت کے ذریعے آنحضور ؐ کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کئے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں