اقلیتوں کے لیے ملازمتوں میں پانچ فیصد کوٹہ مختص کیس، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو نوٹس جاری

جمعہ 15 نومبر 2019 23:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2019ء) اسلام آباد ہائیکورٹ اقلیتوں کے لیے ملازمتوں میں پانچ فیصد کوٹہ مختص نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

آئندہ سماعت سے قبل اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو جواب جمع کرانے کی ہدایت وکیل یاسر چوہدری نے عدالت کو بتایا کہ ملازمتوں میں آئین کے مطابق پانچ فیصد کوٹہ نہیں رکھا گیااسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 2009 کے نوٹیفکیشن میں ملازمتوں میں اقلیتوں کے پانچ فیصد کوٹہ کو نظر انداز کیا عدالت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دے،وکیل آئین کے آرٹیکل 36 پر مکمل عمل درآمد کا حکم دیا جائے آرٹیکل 36 میں اقلیتوں کے حقوق کو مکمل تحفظ دیا گیا ہے نسیم پرویز نامی کرسچین خاتون کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہی

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں