uاتوار بازار ایچ نائن، پارکنگ سے موٹر سائیکل چوری ہو گئی

اتوار 15 دسمبر 2019 18:50

;اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2019ء) اتوار بازار ایچ نائن کی پارکنگ سے موٹر سائیکل چوری ہو گئی عذیز خان نے آئی نائن پولیس کو بتایا کہ میں خریداری کی غرض سے اتوار بازار ائچ نائن آیا واپسی پر موٹر سائیکل غائب تھی جسے نامعلوم شخص نے چوری کر لیا ہے آئی نائن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں