قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا

منگل 18 فروری 2020 00:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ پیپلز پارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ نے کورم کی نشاندہی کردی۔

(جاری ہے)

گنتی کرنے پر کورم پورا نہ ہونے پر سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کرنے کا صدارتی فرمان پڑھ کر سنایا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں