اسلام آباد پولیس کے 55کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

جمعہ 3 اپریل 2020 22:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2020ء) اسلام آباد پولیس کے 55کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایت پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز نے تمام ہیڈ کانسٹیلبز کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں