سی سی پی کا وفاقی حکومت کی طرف سے زیر التواء عدالتی مقدمات کے حل کرنے میں اظہارِ تشکر
منگل 27 اکتوبر 2020 23:36
(جاری ہے)
تاہم ، دو ججوں نے اکثریت سے کہا کہ اگرچہ پارلیمنٹ کی قانون سازی کا اختیار بین الصوبائی تجارت پر پھیلا ہوا ہے ، تاہم ، اگر سی سی پی کسی معاملے کو پرکھنا چاہتی ہے تو اسے یہ ثابت کرنا ہوگا کہ زیرِبحث تجارتی سرگرمی کا اثر ایک صوبے کی حدو د سے متجاوز ہے۔
پارلیمنٹ کے ارادے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ، فل بنچ نے کمپٹیشن ایکٹ کی دفعہ 62 کو برقرار رکھا جس میں سی پی سی کے تمام اقدامات ، احکامات ، اور کاروائیوں کی کمپٹیشن آرڈیننس 2007 کے اجراء کی تاریخ سے توثیق کی گئی ۔ اس کا مطلب ہے یہ کہ 2007 کے آرڈیننس اور اس کے ساتھ ساتھ کمپٹیشن ایکٹ 2010 کے تحت اور اس کے بعد سے جاری کردہ کمیشن کے تمام اقدامات ، کاروائیاں ، احکامات کی بھی توثیق ہو گئی ۔درخواست گزاروں نے کمپٹیشن کمیشن کے ریگولیٹری اور عدالتی اختیارات کی حیثیت کو بھی چیلنج کیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ کا یہ کہنا تھا کہ سی سی پی کے فیصلے اور انفورسمنٹ کے اختیارات اس کے انتظامی قانون اور ریگولیٹری پاور کا ایک حصہ ہے۔ جہاں تک کمپٹیشن اپیلٹ ٹریبونل کا تعلق ہے تو ، عدالت نے 2-1 کی فیصلے میں کہا ہے کہ کمپٹیشن اپیلٹ ٹریبونل 'عدالتی اختیارات' استعمال کرتا ہے اور اس کے ممبروں کی تقرری کو عدالت عظمیٰ کے زیر نگرانی 2013 میں شیخ ریاض الحق کیس کی روشنی میں ہونا چاہئے۔ وفاقی حکومت کو اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ساٹھ (60) دن کی مہلت دی گئی ہے کہ شیخ ریاض کیس کے تناسب کی تعمیل کی جائے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ 2008 کے بعد سے حکم امتناعی کے نتیجے میں سی سی پی کے انفورسمنٹ کے اختیارات کو سخت رکاوٹوں کا سامنا تھا۔ تاہم یہ فیصلہ خاص طور پرکمپٹیشن کمیشن اور پاکستان کے آئین کے لئے ایک بہت بڑا لمحہ ہے۔ یہ تاریخی فیصلہ کمیشن کے لئے دوسرا اہم سنگ میل ہے کیونکہ پہلا کمپٹیشن لاء کا 2007 میںآرڈیننس سے اکتوبر 2010 میں ایکٹ میں تبدیل ہونا تھا اور یہ موجودہ چیئر پرسن محترمہ راحت کونین حسن کے سابقہ دور میں ہوا تھا ۔ 2007 اور 2010 کے درمیان جب محترمہ راحت کونین حسن بطور ممبر خدمات سرانجام دے رہی تھی ، سی سی پی نے 7.2 ارب کے جرمانے عائد کیے ، جو اُن کی 2010 میں بطورِ چیرپرسن تعیاناتی کے بعد 21.63 ارب کے اضافے کے ساتھ 28 ارب تک پہنچ گئے ۔ اٹارنی جنرل خود وفاقی حکومت کی جانب سے پیش ہوئے اور کمیشن کی نمائندگی مسٹر عزیز نفیس ، بیرسٹر وقاص احمد میر ، مسٹر مقطیر اختر شبیر اور ڈاکٹر عظیم راجہ ، مسٹر محمد احمد قیوم ، اور وکلا کی ٹیم نے کی جس میں . رضوان مشتاق ، اشفاق قیوم چیمہ اور مسٹر مورس ندیم ، مسٹر سلمان منصور ، احمد حسن انوری ، مسٹر بابر سہیل ، مسٹر عمران محمد سرور ، احمد حسن خان ، مہر محمد اقبال اور مسٹر عمران۔ خان کلیر ، ناصر محمود قریشی ، امجد حمید غوری ، سلطان قمر افضل بھی شامل تھیاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برطانیہ کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا برٹش کونسل کے عہدیداروں کے ہمراہ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سےچائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین کی ملاقات
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
راولپنڈی،گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،خاتون کو ہراساں کرنے اور دھمکیا ں دینے والا ملزم گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن )قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے ،الیکشن کمیشن نے پارٹی پوزیشن جاری کردی
وزیرِاعلی خیبرپختون خوا نے بعض صوبائی ارکان کی شکایت بانی پی ٹی آئی سے کر دی
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
ہائی کورٹ ،چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب کیخلاف درخواست دوسری استدعا کے ساتھ یکجا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی