سلیم مانڈوی والا نے نیب کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا

منگل 24 نومبر 2020 17:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2020ء) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے نیب کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا اپنے بیان میں سلیم مانڈی والا نے کہاکہ نیب کے حوالے سے خبر میرے خلاف نیب کا پراپیگنڈہ ہے۔

(جاری ہے)

سلیم مانڈوی والا نے نیب کے الزامات کو مناسب فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ،سلیم مانڈوی والا نے نیب کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق پیش کرنے کا بھی اعلان کیا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں