چند تیل کمپنیوں نے (کل) سے پٹرول سپلائی دینے سے معذرت کرلی

جمعرات 24 جون 2021 22:51

چند تیل کمپنیوں نے (کل) سے پٹرول سپلائی دینے سے معذرت کرلی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2021ء) چند تیل کمپنیوں نے (کل) جمعہ سے پٹرول سپلائی دینے سے معذرت کرلی ہے۔پٹرولیم رٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پمپس کی جانب سے تیل آرڈرز نہیں لیے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

پٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پمپس کی جانب سے تیل آرڈر نہیں لیا جارہا۔کمپنیز کے مطابق ہڑتال کے سبب آرڈر ٹریکنگ نمبر نہیں دے سکتے۔شعیب خانجی نے کہا کہ آئل ٹینکرز کانٹریکٹرز نے ٹیکس سمیت دیگر مطالبات کے حق میں ہڑتال شروع کر رکھی ہے، حکومت معاملہ بگڑنے سے پہلے سی این جی کھولے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں