کوہ مری چٹہ موڑ کے قریب کار برف پھسلن کے باعث الٹ گئی ، بچے ،خواتین اور ڈرائیور محفوظ

منگل 25 جنوری 2022 00:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2022ء) کوہ مری چٹہ موڑ کے قریب کار برف پھسلن کے باعث الٹ گئی ،کار میں سوار چار بچوں اور تین خواتین سمیت ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوط رہا ،حادثہ کا شکار کار میں سوار افراد معمولی زخمی ہوئے تمام افراد مری کے رہاشی ہیں ،مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ،ریسکیو 1122 اطلاع کے باوجود تاخیر سے جائے حادثہ پر پہنچی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں