فسکل آپریشن رپورٹ جاری، 9 ماہ میں بجٹ خسارہ 3902 ارب ہوگیا
جولائی سے مارچ 2024 تک کل آمدن 9780 ارب روپے رہی ،کل اخراجات 13 ہزار 682 ارب روپے رہے،رپورٹ
بدھ 1 مئی 2024 18:10
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق جولائی سے مارچ 2024 تک کل آمدن 9780 ارب روپے رہی جب کہ کل اخراجات 13 ہزار 682 ارب روپے رہے اور جولائی سے مارچ تک ٹیکس آمدن 7262 ارب روپے رہی۔
رپورٹ کے مطابق اس دوران وفاق نے 6711 ارب اور صوبوں نے 550 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا، 9 ماہ میں نان ٹیکس آمدن 2517 ارب روپے رہی جب کہ جاری اخراجات کی مد میں 12 ہزار 333 ارب روپے خرچ کیے گئے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں 5517 ارب روپے کا خرچہ کیا گیا ،9 ماہ میں دفاع پر 1222 ارب روپے خرچ کیے گئے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی ایس ایس آئی میں سینٹر فار سٹریٹجک پرسپیکٹو کی "گلوبل برجز" جرمنی کے وفد کے ساتھ میٹنگ
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
خواجہ سرا کون تھے کہاں سے آئے اگر ہم نے ڈھونڈنا تو پھر بات ختم ہوگئی
مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کے اقدامات کئے جا رہے ہیں، نجی شعبہ کو معاونت ..
آزاد جموں و کشمیر کے رکن اسمبلی پیر مظہر سعید شاہ نے وزارت کا حلف اٹھا لیا
سی ڈی ڈبلیو پی نے گلگت بلتستان اور آزا د جموں و کشمیر میں تین ، تین دانش سکولوں کے قیام کی منظوری دےدی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
اسلام آباد پولیس نے رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
بات اگر خواجہ سراؤں تک پہنچ گئی ہے تو پھرسیاسی قوتوں کو مل بیٹھنا چاہئے
اے این پی وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات ، صدر ابراہیم رئیسی سمیت ان کے دیگرساتھیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارتعزیت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
-
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
ارشد ندیم کو تھروکیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
اگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے کہ ہرچیز بلڈوز کرکے ہرچیز پر قابض ہوجائیں گے تویہ ممکن نہیں
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات