پاکستان کی چین کو برآمدات بڑھانے کیلئے سی پی ایف ٹی اے کی فیزٹوپرغور
پیر 13 مئی 2024 21:50
(جاری ہے)
گوادر پرو کے مطابق ابتدائی فری ٹریڈ ایگریمنٹ(ایف ٹی ای) سے قبل 2006 میں پاکستان کی چین کو برآمدات کی مالیت 0.5 ارب ڈالر تھی۔ ایف ٹی اے کے قیام کے بعد 2016 میں برآمدات میں 1.6 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ 2022 میں سی پی ایف ٹی اے کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے بعد یہ 2.53 بلین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔
چائنا جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں چین کو پاکستانی برآمدات 3.452 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں۔ گوادر پرو کے مطابق ایف ٹی اے فیز ون پر 24 نومبر 2006 کو دستخط کیے گئے تھے اور دسمبر 2012 میں اختتام پذیر ہوئے تھے۔ بعد ازاں سی پی ایف ٹی اے فیز ون پر 28 اپریل 2019 کو دستخط کیے گئے اور یہ یکم جنوری 2020 سے نافذ العمل ہوا۔ سی پی ایف ٹی اے فیز ٹو رواں سال 2024 میں اختتام پذیر ہوگا۔ گوادر پرو کے مطابق ابتدائی مرحلے کے اختتام تک چین اور پاکستان نے 35.5 فیصد مصنوعات پر محصولات ختم کر دیے تھے۔ سی پی ایف ٹی اے -2 کے تحت ، دونوں اطراف سے مصنوعات کی کوریج 75 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ گوادر پرو کے مطابق سی پی ایف ٹی اے کا دوسرا مرحلہ دونوں ممالک کے لئے مارکیٹ تک رسائی کو بڑھائے گا۔ چین نے 313 مصنوعات پر محصولات ختم کردیے ہیں، پاکستان ٹیکسٹائل، کپاس، منجمد گوشت اور دیگر جانوروں کی مصنوعات، سمندری غذا، تیار خوراک، کیمیکلز، قالین، ماربل، پلاسٹک، تیل دار اجناس، مرچ، جوتے، انجینئرنگ سامان، مشینری، چمڑے اور آٹو پارٹس سمیت مختلف اشیا میں چین کو ایک بڑا برآمد کنندہ ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد میں کشمیر فیسٹیول اور کشمیر کانفرنس کا انعقاد
پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کر کے بھارت کا غرورخاک میں ملا دیا، حریت آزاد کشمیر
سپین، آئرلینڈ اور ناروے کا فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر نے کا اعلان
سی پیک کے اگلے مرحلے کے حوالے سے بھرپور تیاری کر رہے ہیں، وزیرِاعظم
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا کھاد بنانے والے دوکارخانوں کو گیس سستی فراہم کر کے 1597 ارب روپے کے مالی خسارے کو ..
10 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی مد میں88 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بیرون ملک منتقل کیئے گئے
وزیراعظم نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی)کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ڈاکٹرعبدالرحمن کو کیپیٹل ایمرجنسی سروسز اسلام آباد کا ڈائریکٹر ..
چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے،سی پیک کے اگلے مرحلے کے حوالےسے بھرپور تیاری کر رہے ہیں ..
عمران خان کیلئے آج بھی ڈیل کی آفرز ہیں،رﺅف حسن
’آپ مشکل آنے پر ملک سے پہلی فرصت میں بھاگنے والے ہیں‘
یوم تکبیر تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے، اس روز پاکستان نے اعلان کیا کہ اسے کوئی غلام نہیں بنا سکتا، ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ
-
آج قوم کے نہ جھکنے اور چیلنجز سے نمٹنے کے عزم کا دن ہے‘ حمزہ شہباز
-
اشیائے خورونوش کے نرخ مزید نیچے آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ ڈاکٹر قدیر ، راجہ ظفرالحق ، گوہرایوب اورمجھے جاتا ہے‘ شیخ رشید
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم رہے
-
بریڈ کی قیمتوں میں کمی، بڑی بریڈ کی قیمت 180،چھوٹی کی 95 روپے مقرر
-
جولائی تا اپریل 88کروڑ 70لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا
-
موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 6.49 فیصد کمی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا کھاد بنانے والے دوکارخانوں کو گیس سستی فراہم کر کے 1597 ارب روپے کے مالی خسارے کو گھریلو صارفین پر منتقل کرنے کا حکم
-
10 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی مد میں88 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بیرون ملک منتقل کیئے گئے
-
چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے،سی پیک کے اگلے مرحلے کے حوالےسے بھرپور تیاری کر رہے ہیں ،وزیراعظم شہبازشریف
-
عمران خان کیلئے آج بھی ڈیل کی آفرز ہیں،رﺅف حسن