اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت متعارف
ادارے کی پالیسی کے تحت 120دن کیلئے موبائل ڈیوائسز کو ٹیکس فری سہولت حاصل
جمعرات 3 جولائی 2025 01:55

(جاری ہے)
پی ٹی اے کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ ادارے کی پالیسی کے تحت 120دن کیلئے موبائل ڈیوائسز کی ٹیکس فری سہولت ہے ،اس سہولت کی فراہمی مفت اور خود کار عارضی موبائل رجسٹریشن سسٹم کے ذریعے کی جا رہی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی اے اقدام کا مقصد پاکستان میں مختصر قیام کے دوران بلاتعطل موبائل کنیکٹیویٹی کی سہولت فراہم کرنا ہے۔
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس ،شہریوں کیلئے سپورٹس اور صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی عرب جمہوریہ مصر کے یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت

چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر)ذیشان حیدر کا سائیں بوٹا دربار و امام بارگاہ کا دورہ

بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کی چارجز میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے وصولی شروع کر دی

بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کی چارجز میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے وصولی شروع کر دی

قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس

مائیکروسافٹ کا تنظیمِ نوکے دوران پاکستان سے وابستگی برقرار رکھنے کا عزم

پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے

32ویں ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 2025 دلچسپ مرحلے میں داخل ، سحرش علی کے سوا تمام پاکستانی کھلاڑی ..

وزیراعلیٰ علی امین کے خلاف عدم اعتماد میں آزاد ارکان ووٹ دے سکتے ہیں

وزیر مملکت طلال چوہدری کی افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے امدادی مشن یو این اے ایم اےکی سربراہ ڈینائس ..

پی ٹی آئی کی نشستوں کی بندر بانٹ کرکے ووٹ کا مذاق اڑایا جارہا ہے، محمود اچکزئی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وزیراعلیٰ علی امین کے خلاف عدم اعتماد میں آزاد ارکان ووٹ دے سکتے ہیں
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
عمران خان سے لاکھ سیاسی اختلافات لیکن اس کی پارٹی سے بہت زیادتی کی گئی
-
محمود خان اچکزئی کی قومی حکومت کے قیام کیلئے وزیراعظم شہبازشریف کو مذاکرات کی پیشکش
-
پلاسٹک کا استعمال کینسر سمیت دیگر مہلک امراض کی وجہ بن سکتا ہے
-
ایسا لگتا ہے فوجداری نظام انصاف طاقتور اور بااثر افراد کے ہاتھوں استحصال کا شکار ہوجاتا ہے، سپریم کورٹ