وفاقی کابینہ نے آزاد و خودمختار الیکشن کمیشن کی تشکیل اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے مجوزہ جامع قانون کی منظوری دیدی
قانون آئندہ ماہ پارلیمنٹ میں پیش، عام انتخابات کے شیڈول سے چھ ماہ قبل انتخابی لائحہ عمل کا اعلان کردیا جائے گا‘ سیاسی جماعتیں پانچ فیصد ٹکٹ خواتین کو دینے کی پابند ہوں گی‘ افغان مہاجرین کیلئے راہداری سسٹم ختم کرکے مروجہ ویزہ پالیسی لاگو کرنے کی منظوری، پارلیمنٹ کو افغان مہاجرین کی واپسی کا نگران بنا دیا گیا ‘ کابینہ نے ورکنگ بائونڈری پر شہداء اور زخمیوں کے معاوضوں میں اضافہ کردیا ‘ شہداء کے خاندانوں کو 5,5لاکھ روپے اور زخمیوں کو ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ روپے کی مالی مدد دی جائے گی‘ پاکستان اور روس عسکری تربیتی معاہدے کے مسودے پر مذاکرات شروع کرنے کی منظوری کابینہ نے پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کی ملک میں منصفانہ و غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد سے متعلق جامع اصلاحات کی منظوری دیدی ہے ان اصلاحات کے تحت ایک جامع قانون بنے گا اور دیگر 9 انتخابی قوانین کو اس قانون میں سمو دیا جائے گا، نئے انتخابی قانون کے 12باب ہونگے آئندہ ماہ پارلیمنٹ میں منظوری کے نتیجے میں یہ ایکٹ بن جائے گا الیکشن کمیشن کو انتظامی اور مالیاتی طور پر مکمل طور پر بااختیار بنایا گیا ہے، سرکاری مشینری کی انتخابی مداخلت پر متعلقہ سرکاری افسران کے خلاف فوری طور پر تادیبی کارروائی ہوسکے گی، نتائج کے حوالے سے نیا جدید طریقہ کار متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت کسی بھی پولنگ سٹیشن کا نتیجہ موبائل فونز کے ذریعے بیک وقت پریذائیڈنگ افسر اور الیکشن کمیشن کے مرکزی ہیڈ کوارٹر میں آجائے گا،ہر دس سال کے بعد نئی حلقہ بندیاں ہوں گی،نگران حکومت کے حوالے سے بھی بعض اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں ،افغان مہاجرین کے رجسٹرڈ کارڈ کو 31دسمبر 2017ء تک توسیع دینے کی باضابطہ کابینہ نے منظوری دیدی ہے،پاک افغان سرحد پر آمدورفت کے سسٹم سے متعلق بھی فیصلوں کی منظوری دی گئی ہے ، راہداری سسٹم کو ویزہ رجیم سے منسلک کردیا گیا ہے،وزیر قانون و انصاف زاہد حامد اوروزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگ زیب کی اجلاس کے بعد بریفنگ
منگل 7 فروری 2017 22:49
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے پی آئی اے سی ایل کی تنظیم نو کے لیے انتظامات کی اسکیم کی منظوری دی
ذرائع ابلاغ پر پابندی صرف صحافیوں کے حقوق پر پابندی نہیں ہے بلکہ عوام کے جاننے کے حق پر بھی پابندی ہے،سابق ..
وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام کے نائب وزیر تعلیم رامی الدھولی ..
ملک کاپہلا سیٹلائٹ "آئی کیوب قمر" کامیابی کے ساتھ چاند پر چھوڑا گیا، جو ملک کی تکنیکی ترقی میں ایک تاریخی ..
وزیراعظم محمد شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کی راہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کی رہائش گاہ پر گئے
سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 17.297 ارب روپے لاگتی 8 منصوبوں کی منظوری دے دی ، 98.161 ارب لاگتی 2 منصوبے ..
پارلیمنٹ مکمل ہوتے ہی پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی تشکیل نو کردی گئی
مسز فرخ خان کی پہلے خلائی مشن "ا?ئی کیوب کیو" کی روانگی پر قوم کو مبارکباد
پاکستان پوسٹ ایک اہم قومی اثاثہ ہے۔پاکستان پوسٹ ملک کے طول وعرض میں پھیلے ہوئے نیٹ ورک کا حامل ہے،وزیر ..
صدرمملکت آصف علی زرداری کی چاند پر پاکستان کے پہلے خلائی مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ، ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو شکست دیدی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے