سوشل میڈیا پر فیملی کی تصاویرشیئر کرنا پسند نہیں، جنید خان

پیر 16 ستمبر 2019 11:28

سوشل میڈیا پر فیملی کی تصاویرشیئر کرنا پسند نہیں، جنید خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) فلم و ٹی وی اداکار اور گلوکار جنید خان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اپنی فیملی کی تصاویرشیئر کرنا پسند نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

ایک پروگرام میں انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ شروع میں جب میں نے فیملی کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کیں تو مثبت اور منفی دونوں کمنٹس آئے جن میں اکثر ایسے کمنٹس ہوتے ہیں جس سے انسان دکھی ہوتا ہے کیونکہ آپ اپنی ذات پر بات برداشت کر لیتے ہیں لیکن فیملی بارے کوئی ایسی بات نہیں سنی جاتی اس لیے مجھے یہ پسند نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں