پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کی سابق قومی ریسلنگ کوچ چوہدری خالد حسن کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 22 جنوری 2022 14:14

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کی سابق قومی ریسلنگ کوچ چوہدری خالد حسن کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں اور سیکرٹری جنرل سید گوہررضا نیسابق قومی ریسلنگ کوچ چوہدری خالد حسن کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی ریسلنگ کے فروغ کیلئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں