رائے انتخاب علی کی ماشا یونائیٹڈ فٹ بال کے کھلاڑیوں کو نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نیوی کے خلاف کامیابی پر مبارکباد

ہفتہ 4 مئی 2024 20:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2024ء) ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کے چیف ایگزیکٹو رائے انتخاب علی نے ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کو نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نیوی کے خلاف کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد بات دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ میچ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں