جیکب آباد، پرائمری اسکول کی 29سالوں سے عمارت نہ ہونے کیخلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی گئی
منگل 23 جنوری 2018 16:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریب دادپور جاگیر میں واقعے پرائمری اسکول بخش علی جکھرانی کو گذشتہ 29سالوں سے عمارت نہ ملنے پر علاقے کے نوجوان محمد اویس جکھرانی نے ہائی کورٹ لاڑکانہ میں محکمہ تعلیم کے افسران کے خلاف پٹیشن دائر کردی ہے ، ہائی کورٹ لاڑکانہ نے پٹیشن نمبر2018/D.49کے تحت ایس ڈی او پرائمری جیکب آباد سمیت دیگر کو 30جنوری کو طلب کرلیا ہے، اس سلسلے میں پٹشنر محمد اویس جکھرانی نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمارے اسکول کو گذشتہ 29سال سے عمارت نہیں جبکہ کئی سالوں سے اسکول میں مقرر اساتذہ بھی نہیں آتے جس کی وجہ سے ہمارے بچے تعلیم سے محروم ہیں گاؤں والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک پرائیوٹ استاد مقرر کیا ہے جو بچوں کو تعلیم دے رہا ہے مگر عمارت نہ ہونے کی وجہ سے بچے سخت سردی میں بیمار ہورہے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ جلد اسکول کو عمارت دیکر اساتذہ کو ڈیوٹی کا پابند بنایا جائے ۔
جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد ،بھتہ نہ دینے پر دوکان پر بیٹھے سینئیر صحافی کے بھانجے کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر ..
ڈپٹی کمشنر جیکب آباد ظہور علی مری کا سول ہسپتال کا دورہ
جیکب آباد،آٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود ہوٹل مالکا ن روٹی بدستور20 روپے فروخت کرنے لگے
جیکب آباد میں شدید گرمی کا راج ،درجہ حرارت 47.5تک جا پہنچا
منافع خوروں کو بے لگام اشیاء خوردونوش کے من مانے ریٹ وصول
جیکب آباد ضلع انتظامیہ کی جانب سے 9 مئی یوم سیاہ کے طور پر منایا
جیکب آباد میں منافع خور بے لگام
جیکب آباد میں سندھ فوڈ اتھارٹی غیر فعال ،عملہ مقرر لیکن کئی ماہ سے دفتر قائم نہیں کیا جاسکا
جیکب آباد، 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا
جیکب آباد میں بلدیہ ملازمین کی جانب سے سانحہ 9 مئی کے خلاف اور سیکورٹی اداروں کی حمایت میں ریلی نکالی ..
جیکب آباد میں سندھ فوڈ اتھارٹی غیر فعال ، عملہ مقرر لیکن کئی ماہ سے دفتر قائم نہیں کیا جاسکا
جیکب آباد میں 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا، ڈی سی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری
-
اگر ڈائیلاگ ہوا تو پھر عمران خان کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ غیرمشروط ہوگا
-
جب تک سیاسی جماعتیں سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گی موجودہ مسائل حل نہیں ہوں گے