جیکب آباد میں پولیس کی کارروائی، 6کلو چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا

منگل 23 نومبر 2021 21:23

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2021ء) جیکب آباد میں پولیس کی کارروائی، 6کلو چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی پولیس نے شمبے شاہ پولیس چوکی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم نوروز پٹھان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 6کلو گرام چرس برآمد کرلی ہے ، پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں