نصیرآباد ڈویژن میں جان بوجھ کر کے حالات خراب کئے جارہے ہیں

جمعہ 22 مارچ 2019 21:12

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2019ء) نصیرآباد ڈویژن میں جان بوجھ کر کے حالات خراب کیا جا رہا ہے کہ ڈی آئی جی نصیرآباد کو نکالنے کی ایک سازش ہو رہی ہے ، کیونکہ ڈی آئی جی ایک فرض شناس آفیسر ہیں وہ کسی کی شفارش نہیں مانتے ہیں تو بڑے لوگوں میں بے چینی ہے کیونکہ حال میں بھی جو نوکریوں کے لئے جو جوان آئے وہ بھی کسی کی شفارش کو نامانتے ہوئے ڈی آئی جی راو مینر ضاء نے میرٹ کو ترجہی دیکر کسی بھی زات پات یا شفارش کی پرواہ نہیں کی اور میرٹ کو تجہی دی اس لئے نصیرآباد میں حالات خراب کئے جا رہے ہیں تاکہ ان کے خلاف عوام کو اقصاء کر روڈوں پر نکا لہ جا رہا ہے تاکہ ان کو نکالیں لیکن غریب عوام ڈی آئی جی کار کردگی سے خوش ہیں اور ان کے ساتھ ہیں، اس میں نہ صرف وڈیرے بلکہ مبینہ طور پر منتخب نمائندے اور پولیس میں کالے بھڑئے بھی شامل ہیں، لیکن عوام کی دعائیں ڈی آئی جی کے ساتھ ہیں اور ڈی آئی جی کی خدمات کو خیراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں