پلاسٹک مصنوعات کی برآمد ات میں 6 ماہ کے دوران 46.60 فیصد اضافہ

ہفتہ 10 فروری 2024 22:01

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 فروری2024ء) پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں رواں مالی سال (2023-24) کے پہلے چھ ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 46.60 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس)کے مطابق رواں سال میں جولائی تا دسمبر (2023-24) کے دوران 122.021 ملین ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر (2022-23) کے دوران 178.879 ملین ڈالر مالیت کا پلاسٹک مواد برآمد کیا، جس میں 46.60 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں