جڑانوالہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا ایک اور سکینڈل سامنے آ گیا
درندہ صفت شخص کی بچوں کو اپنی حوس کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
منگل 20 اکتوبر 2020 19:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ و گردونواح میں معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے آئے روز بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے تھانہ سٹی کی حدود میاں پارک کا رہائشی درندہ صفت طاہر درجنوں بچوں کو اپنی حوس کا نشانہ بنا چکا ہے اوباش شخص نے اپنے ڈیرے پر بچوں کے ہاتھ میں اسلحہ پکڑنے کی متعدد تصاویر بنائی اور جنسی زیادتی کی ویڈیو بھی بنا رکھی ہے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوباش شخص بچوں کے ساتھ بوس و کنار کر رہا ہے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اوباش شخص نے ایک منظم گروہ بنا رکھا ہے جو سکولز کالجز کے بچوں کو جنسی زیادتی پر مجبور کرتا ہے یاد رہے کہ قبل ازیں بھی جڑانوالہ میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا سکینڈل سامنے آیا تھا جڑانوالہ میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا ایک کے بعد ایک سکینڈل سامنے آنے پر والدین میں تشویش کی لہر پیدا ہو چکی ہے والدین نے حکام بالا سے از خود نوٹس لیکر مطالبہ کیا ہے کہ جنسی سکینڈل میں ملوث گروہ کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔
متعلقہ عنوان :
جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیسکو ریجن کے چھ آپریشن سرکلز میں بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں کے دوران مزید29بجلی چور پکڑے گئے
سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد کی ملاقات
فیصل آباد 49 واں سالانہ واپڈا ا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28سے 30اپریل تک فیسکو گرائونڈ عبداللہ پور ..
مفت ادویات کی گھروں میں ڈلیوری کے منصوبہ میں نقائص سامنے آگئے
سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
کاشتکاروں نے حکومت کی ناقص گندم خریداری پالیسی اور کاشتکاروں کے مالی استحصال کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس ..
ویلڈنگ کے کام کے دوران رائس ملز میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا باردانہ جل کر خاکستر ہو گیا
بجلی چوری، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی ..
انسداد دہشت گردی کی عدا لت فیصل آباد نے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ شفیق کی 4 مقد مات میں ضمانت منظور کر لی
شہر کے اہم مقامات نشئیوں کی آماجگاہ بن گئے
جڑانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار