۲درآمدات پر مال برداری اور انشورنس کے اخراجات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
جمعرات 28 مارچ 2024 20:30
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2023 سے لے کر فروری 2024 تک کی مدت میں درآمدات پر مال برداری اور انشورنس کے اخراجات کا حجم 1.992 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 28.34 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں درآمدات پر مال برداری اور انشورنس کی مد میں 1.552 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا تھا۔
اعداد و شمار کے مطابق فروری میں درآمدات پر مال برداری اور انشورنس کے اخراجات کا حجم 260 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو جنوری میں 285 ملین ڈالر اور گزشتہ سال فروری میں 175.25 ملین ڈالر تھا، مالی سال 2023 میں درآمدات پر مال برداری اور انشورنس کی مد میں 2.235 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا تھا۔جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیسکو ریجن کے چھ آپریشن سرکلز میں بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں کے دوران مزید29بجلی چور پکڑے گئے
سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد کی ملاقات
فیصل آباد 49 واں سالانہ واپڈا ا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28سے 30اپریل تک فیسکو گرائونڈ عبداللہ پور ..
مفت ادویات کی گھروں میں ڈلیوری کے منصوبہ میں نقائص سامنے آگئے
سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
کاشتکاروں نے حکومت کی ناقص گندم خریداری پالیسی اور کاشتکاروں کے مالی استحصال کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس ..
ویلڈنگ کے کام کے دوران رائس ملز میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا باردانہ جل کر خاکستر ہو گیا
بجلی چوری، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی ..
انسداد دہشت گردی کی عدا لت فیصل آباد نے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ شفیق کی 4 مقد مات میں ضمانت منظور کر لی
شہر کے اہم مقامات نشئیوں کی آماجگاہ بن گئے
جڑانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے