جھنگ،عید میلاد النبی ؐو حق باہو ؒکانفرنس کا انعقاد

پیر 14 جنوری 2019 21:45

جھنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2019ء) اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے زیر اہتمام عید میلاد النبی ؐو حق باہو ؒکانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے زیر اہتمام بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ؐو حق باہو ؒکانفرنس مائی ہیرگرائونڈ میں منعقد ہوئی ۔ جس کی صدارت جانشین سلطان الفقر سلطان محمد علی نے کی ۔ تقریب میں معززین علاقہ سمیت ہزاروں عاشقان رسول ؐاور عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ تقریب سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ سلطان احمد علی نے کہا کہ ہماری نجات حضور ؐ کی اتباع میں ہے اور اتباع محبت کے بغیر نہیںآسکتی ۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں