پاکستان ریلوے نے سکیورٹی کومزیدبہتربنانے کے لئے ریلوے سٹیشنوںپرخفیہ کیمروںکی تنصیب شروع کردی

منگل 4 اپریل 2017 13:09

پاکستان ریلوے نے سکیورٹی کومزیدبہتربنانے کے لئے ریلوے سٹیشنوںپرخفیہ کیمروںکی تنصیب شروع کردی
جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2017ء) پاکستان ریلوے نے سکیورٹی کومزیدبہتربنانے کے لئے ریلوے سٹیشنوںپرخفیہ کیمروںکی تنصیب شروع کردی، ریلوے حکام کیمطابق ریلوے سٹیشنوںپرسکیورٹی اہلکاروںکی تعدادمیںاضافہ کیاگیاہے۔

(جاری ہے)

مسافروںکے سامان کی چیکنگ کیلئے سکینر مشینیں بھی نصب کرنے کاحکم دیاگیاہے،ضلع جھنگ میںریلوے سٹیشنوںپرکیمرے جلدنصب کردیئے جائینگے،ملک بھرکے سٹیشن ماسٹرز کو آگاہ کر دیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں