پنجاب حکومت نے محمداویس ملک کوایڈیشنل پروگرام ڈائریکٹرانڈسٹری اینڈکامر س اورآصف رحیم اے کواے ڈی سی آرجھنگ تعینات کردیا

بدھ 15 مارچ 2017 13:10

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2017ء) پنجاب حکومت نے محمداویس ملک کوایڈیشنل پروگرام ڈائریکٹرانڈسٹری اینڈکامر س اورآصف رحیم اے کواے ڈی سی آرجھنگ تعینات کردیاہے،نئے تعینات ہونے ایڈیشنل پروگرام ڈائریکٹرانڈسٹری اینڈکامر س پنجاب محمداویس ملک اس سے قبل جھنگ میںایڈ یشنل ڈسٹرکٹ کلکٹرریونیواپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں