ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ، جھنگ ٹیم کے ٹرائلز6دسمبر کوہونگے

ہفتہ 1 دسمبر 2018 18:42

ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ، جھنگ ٹیم کے ٹرائلز6دسمبر کوہونگے
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2018ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ 2018-19کیلئے جھنگ ٹیم کے ٹرائلز6دسمبر کوہونگے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن جھنگ کے صدر میاں ندیم افصل اور سیکرٹری رانا زاہد حسین نے اے پی پی کو بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے منعقد کردہ سالانہ ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19کرکٹ ٹورنا منٹ2018میں شمولیت کیلئے جھنگ کی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز6دسمبربروز جمعرات صبح 9بجے سپورٹس سٹیڈیم مائی ہیر کرکٹ گرائونڈ میں ہونگے۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں