بلائنڈ کرکٹر محمد عثمان میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
36 سالہ کرکٹر کی وفات پر فائنل میچ ملتوی ، مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
ذیشان مہتاب منگل 23 فروری 2021 15:42
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھارتی شہر پونے میں کرکٹ میچ کے دوران نان سٹرائیکر اینڈ پر کھڑا بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا تھا ۔
رپورٹ کے مطابق جونار سٹی میں کھیلے جانے والے ایک مقامی ٹورنامنٹ کے دوران نان سٹرائیکر اینڈ پر موجود بیٹسمین مہیش الیاس بابو نالاوادے نے ڈلیوری کے بعد امپائر سے پوچھا کہ کتنی بالز باقی ہیں، اس کے بعد اچانک ہی ان کی حالت خراب ہوئی اور وہ پچ پر ہی گر پڑے۔ امپائر اور ساتھی بیٹسمین نے مہیش کے سینے کو دبایا مگر انھوں نے فیلڈ پر ہی اپنی آخری سانسیں لے لیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل جنوری میں بھی بھارت میں ناگپور کے مقام پر ایک 25 سالہ کرکٹر رامن گائیکواڈ نے دوران میچ دل کا دورہ پڑنے کے باعث جان گنوا دی تھی۔جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی زیر صدارت عید الاضحی ٰکے حوالے سےاجلاس
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی کاوش سے ضلع جھنگ کی روڑ سیکٹر کی 15 اسکیمیں کیبنیٹ کمیٹی سے منظور ..
شورکوٹ کینٹ علاقہ میں فضائیہ کا طیارہ گر تباہ
ڑ*وفاق، پنجاب حکومت کسانوں کے ساتھ ہوئے ظلم کا ازالہ کریں، قمر زمان کائرہ
وفاق، پنجاب حکومت کسانوں کے ساتھ ہوئے ظلم کا ازالہ کریں، قمر زمان کائرہ
Uجھنگ میں رواں سال تھل جیپ ریلی منعقد ہو گی
جھنگ میں رواں سال تھل جیپ ریلی منعقد ہو گی
ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ ہائی سکول آدھیوال میں امتحانی مرکز کا دورہ
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ ،ہسپتال میں جاری کاموں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی زیر صدارت انسداد سموگ کی سرگرمیوں کے حوالہ سے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنرجھنگ نے تحصیل احمد پور سیال کے اراضی ریکارڈ سینٹر میں کھلی کچہری میں شہریوں کے مختلف نوعیت ..
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی پر برہم
-
ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں ‘ احسن اقبال
-
آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ٹیلیفونک رابطہ
-
گورنر پنجاب کا مشاورت کے بغیر ہتک عزت بل پر دستخط سے انکار
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا
-
ہمیں اندازہ ہے کون سی طاقتیں پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، وزیر داخلہ
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
یاسمین راشد کو واپس جیل بھیج دیا گیا
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
ایک سال سے مجھ پر سمجھوتہ کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، ملک ریاض
-
وزیراعظم نے بجٹ کیلئے مشاورت کا آغاز کردیا