پنڈادنخان، کھبمے پر چڑھ کر کبوتر پکڑنے والا دس سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جھلس گیا،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

بدھ 9 ستمبر 2020 21:53

پنڈدادنخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 ستمبر2020ء) منڈی محمد صدیق میں 10 سالہ بچے کو کرنٹ لگنے کا افسوسناک واقعہ ، 10سالہ شفقت ولد محمد حسنین مبینہ طور پر کھمبے پر چڑھ کر کبوتر پکڑنے کی کوشش کر رہا تھا، بچہ کا ہاتھ مین ٹرانسفارمرکی ڈی سے ٹکرا گیا جس سے بچہ ٹرائی میں جاگرا منڈی میں صدیق میں دس سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گیا بچہ مبینہ طور پر کھمبے پرچڑھ کر کبوتر پکڑنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسکا ہاتھ بدقسمتی سے مین ٹرانسفارمر کی لنک ڈی سے ٹکرا گیا اور بچہ جھلس کر ٹرانسفارمر کی ٹرالی میں گر گیا بچے کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کردیاگیا ہی

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں