سہا لہ پھا ٹک کہو ٹہ اور آزا د کشمیر کے مسا فرو ں کیلئے وبا ل جا ن بن گئی

ہیڈ بر ج نہ ہو نے سے مر یض ہسپتا ل پہنچے سے پہلے ہی مو ت کی وا دی میں چلے جا تے ہیں /دن را ت کئی کئی گھنٹے پھا ٹک بند رہتی ہے ، شدید گر می کے با عث متعدد با ر دل اور دیگر امرا ض کے مر یض بے ہو ش بھی ہو گئے & مسا فرو ں کی وز یر اعظم پا کستا ن عمرا ن خا ن ، وز یر اعلی پنجا ب عثما ن بز دا ر سے اپیل

جمعہ 30 اگست 2019 23:41

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اگست2019ء) سہا لہ پھا ٹک کہو ٹہ اور آزا د کشمیر کے مسا فرو ں کیلئے وبا ل جا ن بن گئی ، ہیڈ بر ج نہ ہو نے کی وجہ سے مر یض ہسپتا ل پہنچے سے پہلے ہی مو ت کی وا دی میں چلے جا تے ہیں ،دن را ت کئی کئی گھنٹے پھا ٹک بند رہتی ہے ، شدید گر می کے با عث متعدد با ر دل اور دیگر امرا ض کے مر یض بے ہو ش بھی ہو گئے مسا فرو ں نے وز یر اعظم پا کستا ن عمرا ن خا ن ، وز یر اعلی پنجا ب عثما ن بز دا ر سے اپیل کی ہے کہ خدا را ہ سہا لہ پھا ٹک پر ہیڈ بر ج تعمیر کیا جا ئے پھا ٹک بلا وجہ جلد ی بند کر دی جا تی ہے وہا ں کا تا جر طبقہ کی ملی بھگت سے ملا زمین بند کر دیتے ہیں کہ کا رو با ر مرا کز کی خرید میں اضا فہ ہوتا ہے بچے بو ڑھے گرمی میں تڑ پتے رہتے ہیں روزا نہ ہزا رو ں گا ڑیا ں آزا د کشمیر کہو ٹہ سے را ولپنڈی اور دیگر علا قو ں میں آتی جا تی ہیں اور لا کھو ں مسا فر سفر کر تے ہیں مگر عر صہ درا ز سے عوا می مطا لبے کو مسلم لیگ ن کی حکو مت ، پیپلز پا رٹی کی حکو مت نے نظر اندا ز کیا رکھا اور اب تحر یک انصا ف کی حکو مت بھی اس معا ملے پر خا مو ش ہے لہذا فی الفو ر سہا لہ پھا ٹک پر ہیڈ بر ج تعمیر کر نے کے احکا مات صا در فر ما ئے جا ئیں اور را ولپنڈی سے کہو ٹہ سڑ ک کی تعمیر میں جو بد دیا نتی کی گئی محکمہ ہا ئی وے اور ٹھکیدا رو ں کے خلا ف کا روا ئی کی جا ئے جنہو ں نے نا قص مٹیر یل استعما ل کیا اور سڑ ک ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہو گئی ۔

متعلقہ عنوان :

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں