د*قلات،جلد پاکستان پیپلز پارٹی کاایک اور گرینڈ شمولیتی جلسہ منعقد ہوگا

-کمانڈر میر سجاد پندرانی سینکڑوں ہم خیال ساتھیوں سمیت پارٹی میں شمولیت اختیار کرینگے

پیر 30 اکتوبر 2023 20:00

ذ قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اکتوبر2023ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چیف آف پندرانی سردار عزت خان پندرانی کی قیادت میں بہت جلد پاکستان پیپلز پارٹی کاایک اور گرینڈ شمولیتی جلسہ منعقد ہوگا جس میں کمانڈر میر سجاد پندرانی اپنے سینکڑوں ہم خیال ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرینگے چیف آف پندرانی سردار عزت خان پندرانی نے کہا ہیکہ ہار جیت تو الیکشن کا حصہ ہیں لیکن پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کے بعد ہم نے یہ عہد کیا ہیکہ پاکستان پیپلز پارٹی کو قلات سے کامیابی دلائینگے جس کے لیے ہم اب دن رات اپنے خدمات جاری رکھیں گے اور انشا اللہ بہت جلد قلات میں دو گرینڈ شمولیتی جلسے منعقد کرینگی

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں