قلات،سابق مایہ ناز فٹبالر حاجی ماما علی احمد زہری بقضائے الہی انتقال کرگئے

جمعہ 11 جون 2021 00:28

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2021ء)سابق مایہ ناز فٹبالر حاجی ماما علی احمد زہری بقضائے الہی انتقال کرگئے وہ ٹھیکیدار منیر احمد زہری کے والد تھے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی تدفین مقامی قبرستان میں کردی گئی جبکہ فاتحہ خوانی مغلزئی1قلات میں ہورہی ہے دریں اثنا میر احمد یار خان پریس کلب قلات کے صحافیوں فیض نیچاری غلام حسین شاہوانی امجد سلامی ضیا الرحمان مینگل شعیب نیچاری میر مقبول شاہوانی و دیگر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں