قلات ،دیوار گرنے سے 6 افر ا د زخمی ہوگئے

ہفتہ 27 اپریل 2024 21:20

قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2024ء) قلات میں دیوار گرنے سے 6 افر ا د زخمی ہوگئے ۔پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز قلا ت کے علا قے میں وا قع کر کٹ گر ا ئو نڈ میں میچ کے دوران دیوار گر نے سے 6کھلا ڑ ی زخمی ہو گئے جنہیںفو ری طو ر پرطبی امد اد کے لئے ہسپتا ل منتقل کر دیا ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطا بق زخمیوںمیں سراج احمد، عبدالوحید، غلام سرور، سعیداحمد، محمدآصف، جمیل احمد میر ظفرء اللہ شامل ہے زخمیو ں کو فو ری طو ر پر طبی امداد دینے کے لئے ہسپتا ل منتقل کر دیا جہاں 3 شد ید زخمیوں کو ابتد ائی طبی امداد دینے کے بعد مذ ید علا ج معا لجے کے لئے کوئٹہ منتقل کر دیا مز ید کا ر و ائی جا ری ۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں