کپاس کا زیر کاشت رقبہ اور پیداوار مسلسل کم ہو رہی ہے: میاں زاہد حسین
کسانوں کی عدم دلچسپی ٹیکسٹائل کے شعبہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے، سالانہ چالیس لاکھ گانٹھ کپاس ضائع ہو جاتی ہے
بدھ 11 ستمبر 2019 17:03
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ 2018-19 میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں کپاس کے زیر کاشت رقبہ میں 12.1 فیصد کمی آئی ہے جبکہ پیداوار میں 17.5 فیصد کمی آئی ہے۔
گزشتہ سال کپاس کی پیداوار صرف 9.9 ملین گانٹھ رہی ہے جبکہ2017-18 میں پیداوار 11.94 ملین گانٹھ اور 2014-15 میں 13.96 ملین گانٹھ تھی۔انھوں نے کہا کہ حکومت نے 2019-20 کے لئے کپاس کی پیداوار کا ہدف15 ملین گانٹھ مقرر کیا ہے جس کا حصول کاشتکاروں کی عدم دلچسپی اور دیگر مسائل کی وجہ سے ناممکن ہے۔انھوں نے کہا کہ65 فیصد کپاس پنجاب میں پیدا ہوتی ہے جبکہ80 فیصد کپاس بی ٹی کاٹن پر مشتمل ہے جسے کیڑوں اور بیماریوں سے پاک قرار دے کر روشناس کروایا گیا تھا جبکہ زمینی صورتحال یہ ہے کہ مختلف کیڑوں کے حملے بھی سالانہ تقریباً40 لاکھ گانٹھ تک کپاس ضائع کر دیتے ہیں جس سے نمٹنے کے لئے مناسب مکینزم موجود نہیں ہے۔ مرکزی اور صوبائی حکومتوں کو اس سلسلہ میں فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔انھوں نے کہا کہ کاشتکارمنافع کی کمی اور بڑھتے ہوئے نقصانات کی وجہ سے دیگر فصلوں کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔ اس رجحان کو روکنے کے لئے انکے مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے ورنہ ٹیکسٹائل کی صنعت کو نقصان ہو گا جس سے برآمدات بھی متاثر ہونگی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اداکارہ جویریہ عباسی نے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی
فلمساز امتیاز علی فلم’’ امر سنگھ چمکیلا ‘‘کی کامیابی پر بہت خوش
9 مئی ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، فوجی تنصیبات پر حملے کرنا سیاست نہیں، ملک دشمنی ہے۔بلاول بھٹو ..
عیدالاضحی پر ملازمین کو عید بونس دلوانے کے حوالے سے بھرپور کوشش کریںگے،سی ای ا و نفٹ
روز بروز بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث شہریوں کی بھی پریشانی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے،بلال سلیم قادری
ایم کیو ایم پاکستان ضلع کوئٹہ کے کارکنان غلام عزیز کھیتران اور محمد شاہ اچکزئی کے انتقال پر ڈاکٹر خالد ..
جماعت اسلامی کے وفد کی ڈی جی نادرا سندھ سے ملاقات ،ْ مسائل حل کرنے کا مطالبہ
سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 کے خلاف ایک مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی
ورلڈ تھلیسمیا ڈے کے موقع پر سیلانی بلڈ بینک اینڈ تھلیسیما سنیٹر کے تحت تھلیسیما میں مبتلا بچوں اور انکے ..
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
کیماڑی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 280 لیٹر ایرانی پیٹرول و اسلحہ برآمد کرلیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
’عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو‘
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ