سندھ میں شوگرملیں 15 نومبر سے چلناشروع ہوجائیں گی ،محمد اسماعیل راہو
گنے کی قیمت فی الحال مقرر نہ ہوسکی،آئندہ اجلاس میں گنے کی قیمت مقرر کی جائے گی،وزیر زراعت سندھ
جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:12
(جاری ہے)
گنے کی قیمت کاشتکاروں اورشوگرملزمالکان کی مشاورت سے ہی مقرر ہوگی۔ملک میں مہنگائی ہونے سے گنا بھی کم کاشت ہوا ہے۔
سندھ آبادگار بورڈ کے صدرعبدالمجید نظامانی نے کہا کہ مہنگائی بڑھ گئی اس سال گنے کی کاشت بھی کم ہوئی ہے۔وفاقی حکومت نے چینی کی قیمت بیس روپے تک بڑھادی ہے۔چیمبر آف ایگری کلچر کے رہنما قبول کٹھیان نے کہا کہ ملک کی اکانومی پوری بیٹھ چکی ہے، ڈالر آسمان چھورہا ہے،صنعتکاروں کو پریشانی کا سامنا ہے،گنے کے کاشتکاروں کے کہنے کے مطابق گنے کی قیمت مقرر کی جائے ان کا گزارا ہی اس فصل پر ہوتا ہے۔ آبادگار رہنما زاہد بھرگڑی نے کہا کہ شوگر ملز مالکان دل بڑا کریں۔ گنے کی قیمت ایسی مقرر کی جائے جس سے کاشتکار کو نقصان نہ ہو۔شوگرملزمالکان نے کہا کہ مشاورت کا وقت دیا جائے آئندہ اجلاس میں گنے کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔وفاقی حکومت نے گنے سے زائد چینی پر سیلز ٹیکس بڑھادی ہے۔سندھ حکومت سپورٹ نہ کرتی تو آج صوبے کی صنعتیں بند ہوتیں ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گندم اسکینڈل کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لایا جائے، بچو دیوان
معیشت بہتری کے آثار دکھائی دینے لگے ہیںمحمود مولوی
پاکستان تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے پارلیمانی لیڈرکی میئر اور ڈپٹی میئر کراچی سے ملاقات
مولانا امین انصاری کی اپیل پر9مئی کو یوم یکجہتی افواج پاکستان منایاگیا
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
بتایا جائے خان نہیں تو پاکستان نہیں کا کیا مطلب ہے، خالد مقبول
کمسن لڑکی سمیت سات لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی حکومت اور دیگر اداروں سے 12 اگست ..
عدالت نے زیر حراست ملزم کی ہلاکت کیس میں پراسیکیوٹر جنرل سندھ،مدعی مقدمہ ودیگر کو نوٹس جاری کر دیئے ..
واٹر بورڈ کے سی سی او صلاح الدین ای او او اسد اللہ کی تقرری کے خلاف درخواست پر سندھ حکومت سے جواب طلب
بلاول بھٹو زرداری کی گوادر میں 7 محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
نامعلوم ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بننے والے ساجد حسین کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو ابتک سزا نہ ملنا نظام پہ سوالیہ نشان ہے، رانا ثناء اللہ
-
مئی کی مذمت آئی پی پی کا منشور ہے، فردوس عاشق
-
تحریک انصاف کی قیادت کو ہٹ دھرمی اور ضد چھوڑنی چاہیے، حافظ طاہر محمود اشرفی
-
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی
-
گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ کو بلانے کی تردید
-
تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، 9 مئی کے واقعہ کا احتساب ہونا چاہیے ،وزیر دفاع
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات، وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کی
-
ملتان کے ہوائی اڈے سے حج آپریشن کا آغاز،چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نےعازمین کو ائیر پورٹ سے الوداع کہا
-
پاکستان اور قطر کو باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت و سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام جاری رکھنا چاہئے، وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ سے ..
-
ازبکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرمملکت آصف علی زرداری
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی