کراچی ،صدر ایف پی سی سی آئی غضنفر بلور 13رکنی وفد کے ہمراہ 9 روزہ دورہ پر نیو یارک روانہ
منگل 18 ستمبر 2018 21:26
(جاری ہے)
غضنفر بلور اپنے ملک پاکستان کی تر قی میں سر ما یہ کا ری کے مواقع سے بھی آگاہ کر یں گے ۔
ایف پی سی سی آئی کے صدر غضنفر بلور اپنے دورہ کے دوران پاکستان کے امریکہ میں سفیر علی جہا نگیر صدیقی سے بھی ملا قات کر یں گے اور با ہمی دلچسپی سے متعلق معاملات کو بھی دیکھیں گے ۔ جبکہ صدر ایف پی سی سی آئی غضنفر بلور اور سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر کے غیر ملکی دورے کے دوران نا ئب صدر ایف پی سی سی آئی وحید احمد قا ئم مقام صدر ایف پی سی سی آئی کے فرا ئض سر انجام دیں گے ۔ #کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عالم اسلام کا متحد ہوناانتہائی ضروری ہوچکاہے ،پیر ارشدکاظمی
ملک کے عوام مسائل کا حل بیروزگاری اور مہنگائی کا خاتمہ چاہتے ہیں، محمد شاداب رضا نقشبندی
کمشنرکراچی کا ضلع جنوبی کا دورہ اور اجلاس
گندم اسکینڈل لمحہ فکریہ،ذمہ داروں کوسزاملنی چاہیے،محمدسلیم عطاری
کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد
گورنر سندھ کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا
گندم کے بعد کپاس کی مارکیٹ بھی کریش کر گئی،احسان الحق
شہر قائد کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران طالبات سے ڈکیتی کرنے والا ملزم مارا گیا
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
سندھ پولیس کے 294سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ،نوٹی فکیشن جار ی
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
کراچی،فائرنگ سے خاتون کو زخمی کرنیوالا سیکیورٹی گارڈ گرفتار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا