سینی پیکس نے پاکستان میں 4DXتھیٹر متعارف کرادئیے
بدھ 12 دسمبر 2018 19:27
(جاری ہے)
مجموعی طور پر سینی پیکس پر عزم ہے کہ پاکستان میں اعلیٰ معیار کی تفریحی سہولیات فراہم کرے جس سے اس انڈسٹری میں جدت لا کر سامعین کو سنیما میں فلم بینی کا ایک نیا منفرد تجربہ فراہم کیا جاسکے۔
کمپنی کا یقین ہے کہ ہر فرد کیلئے مختلف تجربہ رکھتا ہے،اور 4DXٹیکنالوجی نے عوام کا تھیٹر میں رویہ ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔ اس سے کمپنی پاکستان میں پہلی بار 4DXکی منفرد اور اعلیٰ معیار کی سہولیات فراہم کرکے ایک نئے مقام پر پہنچ گئی ہے، اس دور میں جب سینما کی ٹیکنالوجی تیزی سے جدت کی طرف جا رہی ہے۔ اس موقع پر سینی پیکس کی چیف ایگزیکٹیو مریم ایل باچا کا کہنا تھا کہ سینی پیکس کا مقصد CJ 4DXPLEXکے ہمراہ اپنے مہمانوں کو تفریح اور خدمت کا وہ معیار دینا ہے جو کسی اور کیلئے مکمن نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا بھی حق ہے کہ وہ CJ4DXPLEXکے پرجوش اور حقیقت پر مبنی تجربہ کو عوام تک پہنچائے، ہمیں فخر ہے کہ پہلی تھیٹر اسکرین پاکستان کے سب سے بڑے ملٹی پلیکس سینما پیکجز مال لاہور سے آغاز کر رہا ہے۔ہم نے 4DXکو پاکستان میں متعارف کراکر ملک کی سب سے بہترین انٹر ٹینمنٹ کمپنی کی حیثیت حاصل کرکے خاندانوں کو عالمی معیار کی تفریحی سہولیات فراہم کرنے کا عہد پورا کیا ہے۔ اس موقع پر CJ4DPLEXکے سی ای او جونگ ریول کم کا کہنا تھاکہ ہم سینی پیکس کے ساتھ شراکت سے بہترین معیار کی سینما ٹیکنالوجی متعارف کرار ہے ہیں جو پاکستان میں سرفہرست کے سنیما میں شمار کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تھیٹر میں مزید جدت لانے کیلئے کوششیں جاری رکھیںہوئے ہیں تاکہ سامعین کو عالمی معیار کا تجربہ فراہم کر تے رہے جو آج کے کسی اور تھیٹر میں میسر نہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، فوجی تنصیبات پر حملے کرنا سیاست نہیں، ملک دشمنی ہے۔بلاول بھٹو ..
عیدالاضحی پر ملازمین کو عید بونس دلوانے کے حوالے سے بھرپور کوشش کریںگے،سی ای ا و نفٹ
روز بروز بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث شہریوں کی بھی پریشانی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے،بلال سلیم قادری
ایم کیو ایم پاکستان ضلع کوئٹہ کے کارکنان غلام عزیز کھیتران اور محمد شاہ اچکزئی کے انتقال پر ڈاکٹر خالد ..
جماعت اسلامی کے وفد کی ڈی جی نادرا سندھ سے ملاقات ،ْ مسائل حل کرنے کا مطالبہ
سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 کے خلاف ایک مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی
ورلڈ تھلیسمیا ڈے کے موقع پر سیلانی بلڈ بینک اینڈ تھلیسیما سنیٹر کے تحت تھلیسیما میں مبتلا بچوں اور انکے ..
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
کیماڑی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 280 لیٹر ایرانی پیٹرول و اسلحہ برآمد کرلیا
پولٹری ، ریسرچ آفیسر کا امتحان پاس کرنے والے 45امیدواروں میں آفرلیٹر تقسیم کردیئے گئے
کیماڑی، بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث 3ملزمان گرفتار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی