مرکنٹائل ایکس چینج میں11.1ارب روپے کے سودے

منگل 1 دسمبر 2020 23:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میںگزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کی11.1ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 10,559 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سود ے سونی کے ہو ئے جن کی مالیت 6.386 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.289 ارب روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 924.369 ملین روپے، این ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 857.306 ملین روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 438.367 ملین روپے رہی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں