پاک فوج اور قوم کا محبت، جذبات اور احترام کا رشتہ ہے،ایازمیمن
منگل 14 مئی 2024 18:36
(جاری ہے)
ایازمیمن موتی والا نے کہاکہ پاک فوج اور قوم کا جذبات، محبت، اخوت اور وفاداری کا رشتہ ہے جس کو کوئی بھی توڑ نہیں سکتا افواج پاکستان کی اپنی قوم کے جان ومال کے تحفظ کے لیئے دی جانے والی قربانیاں لازوال ہیں ، دشمن کچھ بھی کر لیں پاک فوج کے ہوتے ہوئے وہ کبھی بھی پاکستان قوم کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہوسکتے، انہوںنے کہا کہ افواج پاکستان پوری قوم کے دلوں میں دھڑکن کی طرح بستی ہے ظاہر ی دشمن ہویا دوست کے روپ میں چھپا ہوا دشمن ہو کوئی بھی قوم اور فوج کے درمیان نفرت نہیںپھیلا سکتا پاکستان فوج کا شمار دنیا کی بہترین فوج میں ہوتا ہے جس نے ہمیشہ اپنے فرائض کی ادائیگی کو اپنی جان پر ترجیح دی ، ہماری فوج لگن، جذبے ، محبت اور ایمان کی طاقت کے ساتھ ملک وقوم کی حفاظت کے فرائض انجام دے رہی ہے جس کو شکست دینا ناممکن ہے ، دنیا بھر کی فوجیں اپنے ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی کے بھروسے جنگیں لڑتی ہیں جبکہ ہماری فوج ایمان کی طاقت سے جنگ لڑتی ہے اور کسی بھی مسلمان کے لیئے اس کا مضبوط ایمان سے بڑا کوئی ہتھیار نہیں ہوسکتا ، انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان کی تاریخ ملک وقوم کے لیئے دی جانے والی قربانیوں سے بھری پڑی ہے دہشت گرد کچھ بھی کرلیں وہ پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتے پاک فوج سیسہ پلائی دیوار کی مانند اپنی قوم کی حفاظت کے لیئے ہر جگہ کھڑی ہے۔
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز
شہر بھر میں گرمیوں کی تعطیلات میں بچوں کے لیے سمر کیمپس منعقد کیے جائیں گے ،ْ شعبہ اطفال جماعت اسلامی ..
شدید گرمی میں روزانہ کی بنیاد پر بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور بھاری بھرکم بل شہریوں کو بھیجے جارہے ہیں،علی ..
گورنر سندھ نے حیدرآبادکے علاقہ پریٹ آباد میں سلنڈر دھماکہ کا نوٹس لے لیا
جماعت اسلامی ملک میں نظام کی تبدیلی کی جدوجہد کررہی ہے، شاہد ہاشمی
ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوگئے
پاکستانی ٹی بلز میں غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ گئی، اسٹیٹ بینک
کراچی،11سالہ بچے سے شرط لگانے اور اسکی موت کی وجہ بننے والا دکاندار گرفتار
کراچی میں پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ڈاکوئوں سے ڈیل کرلی
کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار
سندھ کمیشن فار پروٹیکشن آف جرنلسٹس نے صحافی حیدر مستوئی پر فائرنگ کی رپورٹ طلب کرلی
سڑک پر ملبہ پھینکنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، صوبائی وزیر شرجیل میمن
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
-
معیشت بحالی کی پٹڑی پر گامزن ہے، مزید معاشی استحکام کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاویئر ہائوس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ
-
ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے اگر تحقیقات کرتی ہے تو اپنا مئوقف پیش کریں گے
-
عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
-
سائفرکیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر پیر کو سماعت ہوگی
-
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے پُرتعیش قیدی ہے
-
پنجاب حکومت نے اساتذہ کی 30 دنوں میں پروموشن اورنئی ٹرانسفر پالیسی کا اعلان کردیا
-
ہم کالی بھیڑیں نہیں ” بمبل بی“ ہیں. جسٹس اطہر من اللہ
-
پوری دنیا کو اپنے کاربن فٹ پرنٹس کو کم کرنے کی ضرورت ہے