وزیراعظم شہبازشریف کا ناکام سرکاری ادارے فروخت کرنے کا اعلان خوش آئند ہے،میاں زاہد حسین
سالانہ 1200 ارب روپے کی بچت ہوگی،غیرضروری ادارے ختم کرنے کا سلسلہ بھی شروع کیا جائے،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس
بدھ 15 مئی 2024 18:31
(جاری ہے)
میاں زاہد حسین نے کہا کہ ناکام سرکاری اداروں کی فروخت جتنی ضروری ہے اتنی ہی عوام کے حقوق کی حفاظت کے لئے نجی اداروں پرکڑی نظررکھنا بھی ضروری ہے کیونکہ پاکستان میں نجی شعبہ میں شامل کالی بھیڑیں منافع کے لئے بحران شروع کرتی رہتی ہیں۔
میاں زاہد حسین نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت نجکاری اورنجکاری کمیشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں ہے بلکہ سرمایہ کاری کے ماحول کوبہتربنانا اوراس حوالے سے سہولیات اورآسانیاں فراہم کرنا ہے۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے واضح کیا کہ سرکاری ادارے چاہے نفع بخش ہوں یا خسارہ میں چلنے والے سب کی نجکاری کی جائے گی۔ انھوں نے تمام وفاقی وزارتوں کوبھی ہدایت کی ہے کہ نجکاری کمیشن سے بھرپورتعاون کریں اوراس سلسلہ میں تمام ضروری اقدامات کریں۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ بیماراداروں کی نجکاری سے ان پرضائع ہونے والا 1200 ارب روپیہ سالانہ بچ جائے گا اور عوام کو ان اداروں سے بہتر سہولیات بھی دستیاب ہو سکیں گی جو سرکاری انتظام میں چلنے والے اداروں میں ممکن نہیں۔ نجکاری کے سلسلہ میں شفافیت کواولین ترجیح دینے کی ضرورت ہے جب کہ پی آئی اے اوراسٹیل مل کی فروخت کوترجیح دی جائے تو بہتررہے گا۔ میاں زاہد حسین نے مزید کہا کہ سرکاری اداروں کوبیچنے کے علاوہ غیر ضروری اداروں کوختم کرنے کا سلسلہ بھی شروع کیا جائے جہاں کام نہ کرنے کی تنخواہیں وصول کی جاتی ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مصطفیٰ کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر غیر مشروط معافی مانگ لی
کراچی میں 22مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کا نوٹیفکیشن جاری
بلاول بھٹو زرداری کی چمن میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت
: کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے اس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے،رضا ..
وزیراعلی سندھ کے مشیر سید نجمی عالم کی زیر صدارت مویشیوں کی ویکسین سے متعلق اجلاس
کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے، اس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے، ..
بلدیہ عظمی کراچی کا ملتوی شدہ عام اجلاس 10جون کو منعقد ہوگا
وزیر داخلہ نے سہراب گوٹھ میں پولیس اہلکار کی شہادت کا نوٹس لے لیا
ناظمہ کراچی جاوداں فہیم کا تاریخی ’’غزہ ملین مارچ‘‘ میں خواتین اور بچوں کی بھر پور شرکت پر اظہار تشکر ..
کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے اس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے،رضا ..
بلدیہ عظمیٰ کراچی کا ملتوی شدہ عام اجلاس 10 جون کو ہوگا
کاراندازاورپوسٹ ایکس کے مابین کیش آن ڈیلیوری پے منٹس کو ڈیجیٹل کرنے کے لیے شراکت داری
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدالت نے تین افراد کے قاتل کو تین بار سزائے موت کا حکم دیدیا
-
سائفرکیس میں بریت بنتی ہی نہیں‘ یہ نظام عدل کا بھٹہ بٹھانے کے برابر ہے، رانا ثناءاللہ
-
کشمور،ڈاکوﺅں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،کانسٹیبل جاں بحق ،2اہلکار شدید زخمی
-
بات چیت ان سے ہونی چاہیے جو آئین کو مانتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے،میتھیوملر
-
مصطفیٰ کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر غیر مشروط معافی مانگ لی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
-
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے
-
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے
-
ہمارا بجٹ آئی ایم ایف کے کہنے پر اور خارجہ پالیسی امریکہ کے کہنے پر بن رہی ہے
-
سائفر کیس دو جمع دو والا کیس ہے ، فیصلے میں تبدیلی بھی آسکتی ہے
-
سندھ کا نصف سے زائد ماحولیاتی بجٹ 16سال سے ضائع ہو رہا ہے، نجی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ