انٹر بینک ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں فروخت

بدھ 22 مئی 2024 23:15

انٹر بینک ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں فروخت
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2024ء) انٹر بینک میں کاروبار کے اصغاز میں امریکی ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 39 پیسے کا تھا۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کاروبار کے آغاز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان نظر آیا جو بعد میں مثبت میں تبدیل ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 140 پوائنٹس کے اضافے سے 75 ہزار 347 پر آگیا۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں