مخدوم امین فہیم کی دوسری برسی، بلاول بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کی شرکت
مخدوم خاندان اور پیپلز پارٹی لازم و ملزوم ہیں، مخدوم امین فہیم کے خاندان کی بے تحاشہ قربانیاں ہیں، آئیندہ وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ
پیر 20 نومبر 2017 20:38
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخدوم خاندان اور پیپلز پارٹی لازم و ملزوم ہیں، مخدوم خاندان اور پیپلز پارٹی ایک ہی چیز کے دو نام ہیں، مخدوم خاندان اور پیپلز پارٹی کا سفر انشاء اللہ جاری و ساری رہے گا، ہالا کالج کا قیام مخدوم امین فہیم کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، مخدوم امین فہیم کے خاندان کی بے تحاشہ قربانیاں ہیں، انہوں نے کہا کہ مخدوم امین فہیم ہر اچھے برے وقت میں پیپلزپارٹی کے ساتھ رہے، جمیل الزماں بلاول بھٹو کیساتھ بیٹھے ہیں اور یہ ساتھ ہمیشہ رہے گا، مخدوم امین فہیم نے پیپلز پارٹی کے ہر اچھے اور برے دور میں پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا، محبت اور دوستی کا سفر بڑھتا رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ مجھے چیرمین بلاول بھٹو نے حکم دیا کہ کالج بنایاجائے اور کالج منصوبے کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کر رہا ہوں، ہالا کالج کا قیام مخدوم امین فہیم کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد کالج تیار ہوگا،بلاول بھٹو بطور وزیراعظم اس کا افتتاح کرینگے، پاکستان کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسپورٹس آرگنائزر غلام محمد خان کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میںمعروف شخصیات کی شرکت
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
میچ میکرز کی فلاح وبہبود کے لئے فریدہ اکرم کا اقدام قابل تعریف ہے، سمیع شیخ
عالم اسلام کا متحد ہوناانتہائی ضروری ہوچکاہے ،پیر ارشدکاظمی
ملک کے عوام مسائل کا حل بیروزگاری اور مہنگائی کا خاتمہ چاہتے ہیں، محمد شاداب رضا نقشبندی
کمشنرکراچی کا ضلع جنوبی کا دورہ اور اجلاس
گندم اسکینڈل لمحہ فکریہ،ذمہ داروں کوسزاملنی چاہیے،محمدسلیم عطاری
کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد
گورنر سندھ کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا
گندم کے بعد کپاس کی مارکیٹ بھی کریش کر گئی،احسان الحق
شہر قائد کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران طالبات سے ڈکیتی کرنے والا ملزم مارا گیا
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
-
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے