سندھ حکومت نے گیس قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا

منگل 18 ستمبر 2018 16:05

سندھ حکومت نے گیس قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2018ء) سندھ حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیاوزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے کہا کہ یہ اضافہ آئین کی خلاف ورزی ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ مسترد کرتے ہیں ، امتیاز شیخ نے کہا کہ اپنے طور پر اقتصادی کونسل کو گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اختیار نہیں۔

(جاری ہے)

قیمت میں اضافے کا اختیارصرف مشترکہ مفادات کونسل کو ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں