کراچی میں سابق منگیتر نے بیوٹی پارلر کے باہر سے دلہن کو اغوا کر لیا
لڑکی نے ہی اپنے سابق منگیترکو پارلر بلایا تھا اور وہ اپنی مرضی سے اس کے ساتھ گئی، پولیس کا موقف
مقدس فاروق اعوان منگل 25 ستمبر 2018 11:53
(جاری ہے)
چوہدری طفیل کے مطابق پولیس نے پارلر انتظامیہ سے بھی پوچھ گچھ کی ہے، انہوں نے کہا کہ بہت جلد لڑکی کوبازیاب کرالیا جائے گا۔
واضح رہے اس سے قبل بھی ایک ایسا پی واقعہ پیش آیا تھا جب شرقپور کے موضع غازی پور میں دلہن شادی کے روز ہی اغوا ہو گئی تھی۔اور بارات واپس لوٹ گئی۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ موضع غازی پور کا رہائشیریاض احمد کی بیٹی آمنہ بی بی گاؤں کے ایک بیوٹی پارلر سے تیار ہو کر اپنی بھابھی کے ہمراہشادی ہال سے باہر آ رہی تھی کہ راستے میں کرامت عرف بودی وغیرہ نے دلہن کو زبردستیاغوا کر لیا۔ دلہن کو مخلتف جگہوں ہر تلاش بھی کیا گیا۔لیکن تلاش کرنے کے باوجود بھی دلہن کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ جس کی وجہ سے بارات کو دلہن کے بغیر واپس جانا پڑا۔مقامی پولیس نے دلہن کے بھائی مشتاق کے کہنے پر واقعے کی رپورٹ درج کر لی،بتایا گیا ہے کہ نئی نویلی دلہن کو اغوا کرنے کے الزام میں آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مر حلے کے دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ
ڈیلرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی مسترد کردی
کراچی میں قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی
پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں،گیلپ سروے
کراچی، کم سن بچوں کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار
ْپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں 19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
کراچی: سفید کرولا گینگ سرگرم، پولیس وردی پہن کر امریکا سے آئی خاتون کو لوٹ لیا
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی
سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
محکمہ اوقاف اور شہریوں میں زمین کی ملکیت کے تنازع کا کیس، التوا مانگنے پر چیف جسٹس برہم
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ