گورنرسندھ عمران اسماعیل سے رکن قومی اسمبلی جے پرکا ش کا ٹیلیفونک رابطہ

اتوار 15 ستمبر 2019 20:30

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2019ء) گورنرسندھ عمران اسماعیل سے رکن قومی اسمبلی جے پرکاش نے ٹیلیفونک رابطہ کرکے انہیں گھوٹکی میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔

(جاری ہے)

اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گورنرسندھ نے صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی رینجرز سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں ہدایت دی کہ امن و امان کی بہتر صورتحال یقینی بنائی جائے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں